نباتی مٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ مِٹی جو پودوں (جڑوں، تنوں، ٹہنیوں، پتوں، پھولوں اور پھلوں وغیرہ) کے گلنے سڑنے سے تیار ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ مِٹی جو پودوں (جڑوں، تنوں، ٹہنیوں، پتوں، پھولوں اور پھلوں وغیرہ) کے گلنے سڑنے سے تیار ہوتی ہے۔